ابری کا پتھر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دو رنگا پتھر جس میں لہر دار دھاریاں یا رگیں ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دو رنگا پتھر جس میں لہر دار دھاریاں یا رگیں ہوں۔